کیا صرف مسلمان کو پیارے ہیں حسین Muharram Sms 11:53:00 A+ A- Print Email کیا صرف مسلمان کو پیارے ہیں حسین چرخِ نوعِ بشر کے تارے ہیں حسین انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین